الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کی پارٹی صفا کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کی پارٹی  صفا کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک،این این آئی ) الیکشن کمیشن نے عائشہ گلالئی کی جماعت صفا کا انٹراپارٹی الیکشن تسلیم کر لیا۔۔

، الیکشن کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں کہا کہ عائشہ گلالئی جماعت صفا کی چیئرپرسن ہیں جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،انٹراپارٹی انتخابات  6 اکتوبر 2026 کو ہوئے تھے ،الیکشن کمیشن کے مطابق نوٹیفکیشن متعلقہ قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے جاری کیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...