آفتاب عالم کا گورنر فیصل کریم کنڈی کو 10 کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے غیر فعال وزیر آفتاب عالم نے گورنر فیصل کریم کنڈی کو 10 کروڑ ہرجانے کا قانونی نوٹس بھیج دیا ہے ۔۔
، نوٹس میں کہا گیا کہ گورنر خیبر پختونخوا نے غیر قانونی کان کنی کے الزامات عائد کیے ہیں،گورنر فیصل کریم کنڈی پریس کانفرنس کرکے الزامات واپس لیں اور معافی مانگیں،الزامات ثابت نہ کرنے کی صور ت میں 10 کروڑ روپے کا ہرجانہ ادا کریں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments