سپیکر کی سربراہی میں بنگلہ دیش کا پارلیمانی وفد پاکستان پہنچ گیا
اسلام آباد(نامہ نگار )سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی خصوصی دعوت پر بنگلہ دیش کے سپیکر حافظ الدین احمد بیر بکرم اپنے اعلیٰ سطح پارلیمانی وفد کے ہمراہ چھ روزہ سرکاری دورہ پر پاکستان پہنچ گئے ۔۔۔
، کسی بھی بنگلہ دیشی سپیکر کا یہ پہلا دورہ پاکستان ہے ۔ اس دورے سے دونوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد، مفاہمت، رابطوں اور عوامی سطح پر قربت کو فروغ ملے گا ، حافظ الدین احمد بیر بکرم پاکستان ملٹری اکیڈمی کے فارغ التحصیل ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments