لکی مروت ، پولیس وین پر آئی ای ڈی دھماکا ، 2 اہلکاروں سمیت5افراد زخمی
پشاور (اے پی پی)لکی مروت میں لنڈ احمد خیل روڈ پر پولیس وین پر آئی ای ڈی دھما کا کے نتیجہ میں دو پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔
ترجمان ریسکیو1122 کے مطابق زخمیوں میں دو پولیس اہلکار کامران و سجاد جبکہ تین عام شہری ثنا اﷲ،شفقت اﷲ اور محمد ذیشان شامل ہیں۔ تمام زخمیوں کو سٹی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments