لاپتہ خواتین سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر

 لاپتہ خواتین سے متعلق  کیس سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ، پنجاب سے لاپتہ خواتین سے متعلق کیس یکم دسمبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا۔

 چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم کیس کی سماعت کریں گی، عدالت نے آئی جی پنجاب اور سرکاری وکیل سے لاپتہ خواتین سے متعلق تفصیلی رپورٹس طلب کر رکھی ہیں، گزشتہ سماعت پر عدالت نے لاہور میں خواتین کے لاپتہ ہونے کے مقدمات کی تفتیش کے طریقہ کار پر سوالات اٹھائے تھے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...