آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ، محکمہ موسمیات

 آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا ، محکمہ موسمیات

اسلام آباد (اے پی پی) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ بالائی علاقوں میں سردرہنے کا امکان ہے۔

صبح /رات کے اوقات میں پنجاب ،خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں چند مقامات پر دھند/سموگ چھائے رہنے کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ صورتحال کے پیش نظر ملک کے بیشتر علاقوں پر خشک ہوائیں موجود ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...