پی سی بی کے سابق سیکریٹری غلام مصطفی کے انتقال پر تعزیت
پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان ، نجم سیٹھی اور سبحان احمد نے پی سی بی کے سابق سیکرٹری غلام مصطفی خان کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے ....
لاہور(اسپورٹس ڈیسک)پی سی بی کے چیئرمین شہریار خان ، نجم سیٹھی اور سبحان احمد نے پی سی بی کے سابق سیکرٹری غلام مصطفی خان کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لئے مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے ۔