شاہد علی خان کے بہنوئی انتقال کرگئے اسپورٹس حلقوں کا اظہارِ تعزیت

شاہد علی خان کے بہنوئی انتقال کرگئے اسپورٹس حلقوں کا اظہارِ  تعزیت

سینئر اسپورٹس رپورٹر اور سجاس کے نائب صدر شاہد علی خان کے بہنوئی ظفر علی خان انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ نور مسجد پاور

کراچی (اسپورٹس رپورٹر )سینئر اسپورٹس رپورٹر اور سجاس کے نائب صدر شاہد علی خان کے بہنوئی ظفر علی خان انتقال کر گئے ۔ ان کی نماز جنازہ نور مسجد پاور ہاؤس سوسائٹی میں ادا کی گئی اورتدفین مقامی قبرستان میں ہوئی ۔سندھ اولمپک ایسوسی ایشن کے سیکریٹری احمد علی راجپوت ، محفوظ الحق ، وسیم ہاشمی ، گل فراز احمد خان، سعید جمیل، عبدالناصر ، اصغر بلوچ ،کاشف فاروقی ، ناصر علی، انتظار حیدر ، قدسیہ راجہ، اعجاز فاروقی، جمیل احمد ، ڈاکٹر عارف حفیظ ، عارف وحید ، حیدر حسین، کریم مغل، جاوید اقبال بیگ، نصرت حسین ، شاہد مسعود ، شاہ نعیم ، شہزاد پرویز بھٹی ، مشیر ربانی، انجم حسین ، عظیم الشان ،طارق اسلم ،اصغر عظیم ،زبیر نذیر ، امتیاز نارنجا ، طارق حسین ،شا ہ زیب بیگ، بلال حسین، منصور علی بیگ ،شا ہ زیب خرم، شاہد انصاری، نصر اقبال، شکیل یامین ، ارشد وہاب، شاہد ساٹی ، زین العابدین، اسحاق بلوچ، قمر خان، محمد اُسامہ ، مقصود احمد ، عمر شاہین ، جاوید اقبال، محمد طارق اور دیگر شخصیات نے شاہد علی خان سے اظہار افسوس کیا ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں