نین عابدی یو ایس اے کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرینگی
ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق نائب کپتان نین عابدی اب یو ایس اے کرکٹ ٹیم کی نمائندگی کرینگی
لاہور(سپور ٹس رپورٹر) نین عابدی واحد کرکٹرہیں جو پاکستان کے بعد امریکا کیلئے کھیلیں گی۔ نین عابدی نے بتایا کہ یو ایس اے ٹیم کا کنڈیشننگ کیمپ 15 اپریل کو ڈیلاس میں لگے گا جہاں آئی سی سی ویمنز کوالیفائرز کی تیاری کرینگے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments