ثانیہ مرزا کو 2008 میں ڈپریشن کا سامنا کر نا پڑا

 ثانیہ مرزا کو 2008 میں  ڈپریشن کا سامنا کر نا پڑا

قومی کرکٹر شعیب ملک کی اہلیہ ثانیہ مرزا کو 2008ء میں ڈپریشن کا سامنا کر نا پڑا

ممبئی (سپورٹس ڈیسک)ایک ویب چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے اعتراف کیا کہ وہ 2008 میں چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے اولمپکس میں میچ نہیں کھیل سکیں کیونکہ ان کی کلائی زخمی ہو گئی تھی۔انہوں نے بتایا کہ یہ ہی وہ وقت تھا جب میں تین سے چار مہینے تک ڈپریشن کا شکار رہی، بغیر کسی وجہ کے روتے رہنا اور کمرے سے باہر نہ آنا میری عادت بن گیا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں