قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کا 18 جون سے آغاز

قومی نیٹ بال چیمپئن شپ  کا 18 جون سے آغاز

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 18جون سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں کھیلی جائے گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان واپڈ مرد اور خواتین کے دونوں ایونٹس میں اپنے ٹائٹل کا دفاع کریں گی، چیمپئن شپ میں ملک بھر سے مرد وں اور خواتین کی سولہ ، سولہ ٹیمیں حصہ لیں گی ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں