قومی خواتین کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف کی سنگل ڈوز ویکسی نیشن مکمل

قومی خواتین کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف کی سنگل ڈوز ویکسی نیشن مکمل

قومی خواتین کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف کی کوویڈ ویکسی نیشن کا عمل نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں ہوا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر)جن کی سنگل ڈوز ویکسی نیشن کی گئی ہے ۔پی سی بی ترجمان کے مطابق این سی او سی کے اشتراک سے ہونے والی ویکسی نیشن کا دوسرا راؤنڈ کھلاڑیوں کی صحت اور حفاظت کے پیش نظر کرایا گیا جو کہ پی سی بی کی اولین ترجیح ہے ۔واضح رہے کہ پہلے مرحلے میں تینوں طرز کی کرکٹ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے مینز کرکٹرز اور سپورٹ اسٹاف کی ویکسی نیشن مکمل کی گئی یوں پی سی بی دنیا کا پہلا کرکٹ بورڈ بنا جس نے اپنے کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کی ویکسی نیشن کا آغاز کیا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں