اولمپکس: موفرح شرکت کیلئے کوشاں

اولمپکس: موفرح شرکت کیلئے کوشاں

برطانوی ایتھلیٹ موفرح ایک مرتبہ پھر25جون کو برٹش ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کے ذریعے ٹوکیو اولمپک گیمز میں کوالیفائی کرنے کی کوشش کریں گے

لندن (اسپورٹس ڈیسک)گزشتہ دنوں وہ ٹخنے کی انجری کی وجہ سے یورپین کپ کے دس ہزار میٹرز مقابلے میں چند سیکنڈز کے فرق سے میگا ایونٹ میں جگہ نہیں بنا سکے تھے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں