شندور کا روایتی میلہ بھی کورونا وائرس کی نذر ہو گیا

شندور کا روایتی میلہ بھی  کورونا وائرس کی نذر ہو گیا

دنیا کے بلند ترین پولو گراؤنڈ میں سجایا جانے والا شندور کا روایتی میلہ بھی کورونا وائرس کی نذر ہو گیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کے شعبہ ثقافت اور سیاحت نے رواں برس شندور فیسٹول منسوخ کردیا ہے کیونکہ ایس او پیز پر عمل نہ ہونے کا خدشہ تھا جس کے باعث ایونٹ کوویڈ کے پھیلاؤ کا سبب بن سکتا تھا۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں