الیکس ڈیوس واروکشائر کا حصہ

الیکس ڈیوس واروکشائر کا حصہ

وکٹ کیپر بیٹسمین الیکس ڈیوس نے لنکا شائر کو چھوڑ دیا

لندن (اسپورٹس ڈیسک) وہ تین سالہ معاہدے کے تحت واروکشائر کی نمائندگی کریں گے جس کا آغاز آئندہ سال کے کاؤنٹی سیزن سے ہوگا۔ رائل لندن کپ کیلئے ڈوم بیس کو یارکشائر کی قیادت سونپ دی گئی جبکہ نارتھمپٹن شائر نے جان سیڈلر کو ڈیوڈ ریپلی کی جگہ ہیڈ کوچ مقرر کر دیا ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں