راکاپوشی:کوہ پیماؤں کی واپسی

راکاپوشی:کوہ پیماؤں کی واپسی

گزشتہ ہفتے راکاپوشی سر کرنے والے واجد اللہ نگری سمیت تین کوہ پیماؤں کی واپسی کا سفر شروع ہوگیا

اسلام آباد(اسپورٹس ڈیسک) جو چار روز تک مشکلات میں پھنسے رہنے کے بعد چھ سو میٹرز نیچے اتر آئے ہیں۔انہیں آرمی کی ریسکیو ٹیم نے خوراک اور رسی فراہم کی تھی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں