کرکٹ ٹیموں کا ٹریننگ سیشن

کرکٹ ٹیموں کا ٹریننگ سیشن

پاکستان اور نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیموں نے پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں ٹریننگ سیشن کئے

راولپنڈی(سپورٹس رپورٹر)قومی کھلاڑیوں نے گزشتہ روز آپشنل ٹریننگ سیشن میں شرکت کی۔فاسٹ باؤلرز کو آرام دیا گیا ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں