ایسوسی ایشن چیلنج میں سندھ فاتح

ایسوسی ایشن چیلنج میں سندھ فاتح

سندھ نے ناردرن کو قذافی اسٹیڈیم میں پانچ وکٹوں سے ہراکر کرکٹ ایسوسی ایشنز چیلنج کا ٹائٹل بھی جیت لیا

لاہور(اسپورٹس ڈیسک)نئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کے نفاذ کے بعد سندھ تینوں سیکنڈ الیون ایونٹس میں ٹائٹل کامیابی حاصل کرنے والی اولین ٹیم بھی بن گئی ہے۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں