آسٹریلین اوپن:رافیل نڈال اور الیگزینڈر زویریو دوسرا مرحلہ پار کر گئے

آسٹریلین اوپن:رافیل نڈال اور الیگزینڈر زویریو دوسرا مرحلہ پار کر گئے

میلبورن(اسپورٹس ڈیسک)سال کے پہلے گرینڈ سلم آسٹریلین اوپن میں ٹاپ ٹوئنٹی سیڈنگ میں شامل جرمنی کے الیگزینڈر زویریو، اسپین کے رافیل نڈال۔۔۔

فرانس کے گیل مونفلس،روس کے اسلان کراٹسیف،چلی کے کرسچین گارین،اٹلی کے میٹیو بیریٹینی،کینیڈا کے ڈینس شاپووالوف اور اسپین کے پابلو کیرینو بسٹا مینز سنگل کا دوسرا مرحلہ بھی پار کر گئے ۔ویمنز سنگل کی ٹاپ ٹوئنٹی سیڈنگ میں شامل آسٹریلیا کی ایشلے بارٹی،یونان کی ماریہ سکاری، جاپان کی ناؤمی اوساکا،جمہوریہ چیک کی باربورا کرائیچیکوا،اسپین کی پاؤلا بدوسا اور یوکرین کی ایلینا سویٹولینا تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں