جسٹن لینگر ہال آف فیم میں شامل

 جسٹن لینگر ہال آف فیم میں شامل

میلبورن (اسپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلین اوپنر جسٹن لینگر کو کرکٹ میں چار دہائیوں تک خدمات کے اعتراف میں آسٹریلین کرکٹ ہال آف فیم میں شامل کر لیا گیا ۔

 سابق ویمن کپتان رئیلی تھامپسن کو بھی اعزاز سے نوازا گیا ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں