پاکستان اور آسٹریلیا ویمنز آج مقابل

پاکستان اور آسٹریلیا ویمنز آج مقابل

ہوبارٹ(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج بیلیریوو اوول میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک،صفر کی برتری حاصل ہے ۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج بیلیریوو اوول میں کھیلا جائے گا۔میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں ایک،صفر کی برتری حاصل ہے ۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں