’’بیزبال‘‘بیٹرز پریشانی کا شکار

’’بیزبال‘‘بیٹرز پریشانی کا شکار

لندن(اسپورٹس ڈیسک)آزادانہ شاٹس کھیلنے والے ’’بیزبال‘‘ بیٹرز یہ جان کر پریشانی کا شکار ہو گئے ہیں کہ۔۔۔

 ڈیوک کرکٹ بالز کے مالکان نے گزشتہ برس کی شکایات کے بعد 2023ء میں زیادہ سوئنگ اور سیم ہونے والی گیندیں تیار کرنے کا اعلان کردیا ہے جو پیسرز کیلئے سازگار ہوں گی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں