نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم قیادت کریں گے

نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں  بابر اعظم قیادت کریں گے

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)نیوزی لینڈ کیخلاف سیریز میں بابر اعظم قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کریں گے ۔

جبکہ سلیکشن کمیٹی آئندہ ہفتے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈ کا اعلان کرے گی جس میں حسیب اللہ،ابرار احمد اور اسامہ میر سمیت افغانستان کیخلاف آزمائے جانے والے نوجوان بھی مزید مواقع حاصل کریں گے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں