ٹوٹنہم ایف سی کا منیجر مستعفی

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) ٹوٹنہم ایف سی کے منیجر انتھونیو کونٹے نے سولہ ماہ تک ذمہ داری نبھانے کے بعد عہدہ چھوڑ دیا۔
ان کی جگہ باقی سیزن میں معاون کوچ کرسچین اسٹیلینی فرائض نبھائیں گے ۔