ورلڈ کپ کیلئے فیفا کا نیا اقدام

لندن (اسپورٹس ڈیسک ) فیفا نے اگلے دونوں فٹ بال ورلڈ کپ ایونٹس کیلئے کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کی خاطر کلبوں کی ادائیگیوں کو بڑھا کر355 ملین ڈالرز کردیا ہے ۔
یادر ہے کہ قطر میں ہونے والے ورلڈ کپ کیلئے کلبوں کو کھلاڑیوں کو ریلیز کرنے کی خاطر209ملین ڈالر دیئے گئے تھے ۔