یو اے ای کی کامیابی

یو اے ای کی کامیابی

وینڈہوک (اسپورٹس ڈیسک ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر پلے آف میں یو اے ای نے پاپوا نیو گنی کو21 رنز سے ہرا دیا ۔

فاتح ٹیم نے سات وکٹوں پر 260رنز بنائے ۔ کپتان محمد وسیم 96اور ایان افضل خان نے 94رنز کی اننگز کھیلی۔ جواب میں پاپوانیو گنی کی ٹیم کپلین ڈوریگا 73 اور ٹونی یورا کے 56 سمیت 239 رنز بنا سکی۔

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں