پاکستان کیخلاف تاریخی فتح کے بعد افغان پلیئرز پر انعامات کی بارش

پاکستان کیخلاف تاریخی فتح کے بعد افغان پلیئرز پر انعامات کی بارش

شارجہ(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تاریخی فتح پر افغان کرکٹ بورڈ کے سربراہ نے اپنے کھلاڑیوں پر انعامات کی برسات کردی ۔۔

جن کو آئی فونز کے علاوہ نقد انعامات بھی دیئے جائیں گے ۔پندرہ رکنی اسکواڈ میں شامل ہر کھلاڑی تین ہزار ڈالرز،ریزرو کھلاڑی دو ہزار ڈالرز جبکہ دیگر اسٹاف کیلئے ایک ہزار ڈالرز فی کس انعام کا اعلان کیا گیا ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں