ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ جیت لیا

ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف  سی بیچ سوکر ایشین کپ جیت لیا

بنکاک (سپورٹس ڈیسک)ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ جیت لیا ۔

تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میچ میں ایران اور تین مرتبہ کی چیمپئن جاپان کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں جس میں ایران کی ٹیم میچ کے آغاز سے ہی جاپانی ٹیم پر حاوی ہوگئی اور میچ میں بالکل بے بس کر دیا۔ فاتح ٹیم نے فائنل میں تین بار کے سابق چیمپئن جاپان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سے شکست دی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں