کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بولنے لگے

کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بولنے لگے

پشاور (اسپورٹس ڈیسک) پشاور زلمی کے بیٹنگ کوچ کامران اکمل اپنے چھوٹے بھائی عمر اکمل کے دفاع میں بولنے لگے۔

انہوں نے کہا کہ عمر اکمل کے ساتھ ناانصافی ہورہی ہے ، میرے خیال میں زیادتی ایک حد تک ہونی چاہئے کہ اگلے بندے کو سبق حاصل ہو، سائیڈ لائن کردینا سمجھ سے باہر ہے ۔عمر اکمل قومی ٹیم میں آنے کا اہل ہے۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں