سیرت جہاں فٹ بال سے ریٹائر

سیرت جہاں فٹ بال سے ریٹائر

ڈھاکا (اسپورٹس ڈیسک ) بنگلہ دیشی اسٹرائیکر سیرت جہاں سپنا نے مسابقتی مقابلوں کی کمی کے باعث صرف 22 سال کی عمر میں پروفیشنل فٹ بال سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔

 بنگلہ دیشی اسٹرائیکر سیرت جہاں سپنا نے مسابقتی مقابلوں کی کمی کے باعث صرف 22 سال کی عمر میں پروفیشنل فٹ بال سے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا۔ 

 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں