ورلڈ کپ:شیڈول آئندہ ماہ متوقع

ورلڈ کپ:شیڈول آئندہ ماہ متوقع

نئی دہلی(اسپورٹس ڈیسک)آئی سی سی ورلڈ کپ کا شیڈول آئندہ ماہ متوقع ہے جب ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کی سائیڈ لائن پر اس بارے میں فیصلہ کیا جائے گا ۔۔

کہ میچز کب اور کہاں کھیلے جائیں گے ۔واضح رہے کہ بھارت میں سوشل میڈیا پرکئی مراکز کے متعلق سہولیات کے حوالے سے شکایات کی جا رہی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں