آئی پی ایل کا آج فیصلہ کن معرکہ

آئی پی ایل کا آج فیصلہ کن معرکہ

احمد آباد(اسپورٹس ڈیسک)آئی پی ایل کا فیصلہ کن معرکہ آج دسویں مرتبہ فائنل کھیلنے والی ٹیم چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ہوگا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل پیش کرکے کامیابی کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔

آئی پی ایل کا فیصلہ کن معرکہ آج دسویں مرتبہ فائنل کھیلنے والی ٹیم چنئی سپر کنگز اور گجرات ٹائٹنز کے درمیان ہوگا۔دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل پیش کرکے کامیابی کے دعوے کئے جا رہے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں