یو اے ای کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش

یو اے ای کیلئے ہیڈ کوچ کی تلاش

دبئی(اسپورٹس ڈیسک)متحدہ عرب امارات نے مینز ٹیم کیلئے نئے ہیڈ کوچ کی تلاش شروع کردی ہے اور منتخب امیدوار سے رواں برس جولائی سے تین سالہ مدت کیلئے معاہدہ کیا جائے گا۔

فی الوقت سابق پاکستانی ٹیسٹ کرکٹر مدثر نذر عبوری ہیڈ کوچ کے طور پر کام کر رہے ہیں جنہوں نے مارچ میں یہ ذمہ داری سنبھالی تھی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں