پروفیسر بخاری ٹورنامنٹ کا آج فائنل

پروفیسر بخاری ٹورنامنٹ کا آج فائنل

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) دوسرے پروفیسر سراج الاسلام بخاری ٹی ٹوئنٹی کر کٹ ٹورنامنٹ کا فائنل آج پنجاب سی سی اور عظیم پورہ جمخانہ کے درمیان پنجاب گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

مہمان خصوصی سراج الاسلام بخاری فاتح ٹیموں اور کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں