میگ لیننگ ایشز سیریز سے باہر

میگ لیننگ ایشز سیریز سے باہر

سڈنی(اسپورٹس ڈیسک)آسٹریلین کپتان میگ لیننگ طبی وجوہات کے باعث ایشز سیریز کیلئے انگلینڈ کے دورے سے باہر ہو گئی ہیں جن کی جگہ الیسا ہیلی قیادت کریں گی۔

کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق 31 سالہ کھلاڑی نے کرکٹ آسٹریلیا کے میڈیکل اسٹاف کی ہدایت پر یہ فیصلہ کیا ہے جو اپنے گھر پر رہتے ہوئے طبی مسائل سے نبرد آزما رہیں گی۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں