کریم بینزیما کا مستقبل پر غور

کریم بینزیما کا مستقبل پر غور

لندن(اسپورٹس ڈیسک)سعودی عرب میں خطیر رقم کے عوض معاہدے کی پیشکش کے بعد فرنچ فٹ بالر کریم بینزیما نے اپنے ریال میڈرڈ کے مستقبل پر غور شروع کردیا ہے ۔

35 سالہ کریم بینزیما کو جنوری میں دو سالہ معاہدے کے تحت 400 ملین یورو کی آفر کی گئی تھی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں