افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈمنتخب

افغانستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے سری لنکن اسکواڈمنتخب

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک)سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہمبنٹوٹا میں شیڈول تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ میں دو سال سے زائد عرصے بعد دیموتھ کرونارتنے اور سدیرا سماراوکرما کو چار سال بعد منتخب کرلیا جبکہ متھیشا پتھیرانا ڈیبیو کریں گے ۔

سری لنکا نے افغانستان کے خلاف ہمبنٹوٹا میں شیڈول تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے 16 رکنی اسکواڈ میں دو سال سے زائد عرصے بعد دیموتھ کرونارتنے اور سدیرا سماراوکرما کو چار سال بعد منتخب کرلیا جبکہ متھیشا پتھیرانا ڈیبیو کریں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں