ایشین گیمز:ایرانی ٹیم کی شرکت

ایشین گیمز:ایرانی ٹیم کی شرکت

تہران(اسپورٹس ڈیسک)ایران کی خواتین والی بال ٹیم نصف صدی کے بعد ایشین گیمز میں شریک ہوگی جو چین کے شہر ہینگزو میں شیڈول ہیں۔

یرانی ٹیم نے آخری مرتبہ 1974ء کے ایڈیشن میں حصہ لیا تھا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں