نسیم شاہ نے ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے تیاری شروع کردی

 نسیم شاہ نے ون ڈے ورلڈ  کپ کیلئے تیاری شروع کردی

کراچی (اسپورٹس ڈیسک ) قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے تیاری شروع کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میگا ایونٹ میں کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ بھی کام آئے گا۔

قومی فاسٹ بالر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کیلئے تیاری شروع کردی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ میگا ایونٹ میں کاؤنٹی کرکٹ کا تجربہ بھی کام آئے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں