ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی جاپان پر فتح

ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی جاپان پر فتح

کراچی(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ایشین یوتھ گرلز نیٹ بال چیمپئن شپ کے اپنے پہلے میچ جاپان کو 31کے مقابلے میں 53 کے اسکور سے مات دے کر اپنی مہم کا کامیابی سے آغاز کیا۔

جنوبی کوریا میں جاری چیمپئن شپ میں پاکستان کی طرف سے ایمن محمود نے 40 اور مقدس نے 12 اسکورکیا جبکہ زینب شجاعت، حمنہ، حیاء گل اور الویرا کاشف نے بھی شاندار کھیل پیش کیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں