ہاکی کیمپ کیلئے پلیئرز کی آج رپورٹ

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)پی ایچ ایف کے زیراہتمام ایشین چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کیلئے کل سے شیڈول کیمپ کیلئے منتخب کھلاڑی آج کیمپ کمانڈنٹ و منیجر کرنل ریٹائرڈ محمد عمر صابر کو رپورٹ کریں گے ۔
پی ایچ ایف کے زیراہتمام ایشین چیمپئنز ٹرافی کی تیاریوں کیلئے کل سے شیڈول کیمپ کیلئے منتخب کھلاڑی آج کیمپ کمانڈنٹ و منیجر کرنل ریٹائرڈ محمد عمر صابر کو رپورٹ کریں گے ۔