نیویارک میں پاک بھارت میچ

نیویارک میں پاک بھارت میچ

دبئی (اسپورٹس ڈیسک)آئندہ برس ویسٹ انڈیز اور امریکا میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے درمیان نیویارک میں ٹکراؤ کا امکان ہے ۔

آئی سی سی نے مذکورہ ایونٹ کیلئے امریکا کے تین بڑے شہروں نیویارک،میامی اور ڈلاس کو میزبانی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں