حارث ر ؤف ٹیم سلیکشن کیلئے فٹ قرار

حارث ر ؤف ٹیم سلیکشن کیلئے فٹ قرار

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک) قومی ٹیم کے فاسٹ با لر حارث ر ؤف کوپاکستان ٹیم میں سلیکشن کے لیے فٹ قرار دے دیا گیا۔۔

فاسٹ بالر حارث رؤف نے بالنگ کرانا شروع کردی ہے ۔حارث رؤف نے نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں بالنگ کی۔ میڈیکل پینل نے ان کی بالنگ کا جائزہ بھی لیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں