ہسپانوی خواتین فٹبال کھلاڑی یورپی نیشنز لیگ کھیلنے پر رضامند

ہسپانوی خواتین فٹبال کھلاڑی  یورپی نیشنز لیگ کھیلنے پر رضامند

روم (سپورٹس ڈیسک)ہسپانوی خواتین فٹ بال کھلاڑیوں نے یورپی نیشنز لیگ کھیلنے پر رضامندی ظاہر کر دی۔۔

ہسپانوی خواتین کی قومی فٹ بال ٹیم کی کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے پہلے بائیکاٹ کیا تھا تاہم طویل بات چیت کے بعد کھلاڑیوں کو قائل کر لیا گیا ہے ، کھلاڑیوں نے ورلڈ کپ جیتنے والے گینی ہرموسو کی حمایت میں بائیکاٹ کا اعلان کیا تھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں