شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب ،ساتھی کرکٹرز کی شرکت

 شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب ،ساتھی کرکٹرز کی شرکت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ولیمے کی تقریب اسلام آباد میں منعقد ہوئی۔

تقریب میں کپتان بابراعظم، شاداب خان، امام الحق، حارث رؤف، بابر اعظم، نسیم شاہ، فخرزمان، محمد رضوان، اولمپیئن ارشد ندیم، رمیز راجہ سمیت سماجی اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات شریک ہوئیں۔ولیمے میں شاہین آفریدی نے کالے رنگ کا سوٹ زیب تن کر رکھا تھا۔ تقریب میں 800 سے زائد مہمانوں کے لیے تیاریاں کی گئی تھیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں