بھارت اور آسٹریلیا آج مد مقابل

بھارت اور آسٹریلیا آج مد مقابل

موہالی (سپورٹس ڈیسک)بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج آئی ایس بندرا سٹیڈیم، موہالی میں کھیلا جائے گا۔

بھارت اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ آج آئی ایس بندرا سٹیڈیم، موہالی میں کھیلا جائے گا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں