کھیلوں کے انتظام میں کوئی چین کا مقابلہ نہیں کر سکتا:مبشر رضا

کھیلوں کے انتظام میں کوئی چین  کا مقابلہ نہیں کر سکتا:مبشر رضا

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کی قومی والی بال ٹیم کے کپتان مبشر رضا وٹو نے کہا ہے کہ کھیلوں کے انتظام میں۔۔

 کوئی دوسرا ملک چین کا مقابلہ نہیں کر سکتا، ہم ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ کھیل چکے ہیں، ہماری ٹیم اب گیند کی مہارت اور جسمانی فٹنس کے لحاظ سے فٹ ہے ، ہم جیت کی امید کرتے ہیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں