سی پی ایل کا فائنل آج کھیلا جائیگا

  سی پی ایل کا فائنل آج کھیلا جائیگا

پراویڈنس (اسپورٹس ڈیسک)سی پی ایل کا فائنل آج گیانا ایمیزون واریئرز اور ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کے درمیان پراویڈنس سٹیڈیم ، گیانا میں کھیلا جائے گا ۔گیانا کی ٹیم عمران طاہر کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔ٹرنباگوکو پولارڈ لیڈ کر رہے ہیں۔

سی پی ایل کا فائنل آج گیانا ایمیزون واریئرز اور ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز کے درمیان پراویڈنس سٹیڈیم ، گیانا میں کھیلا جائے گا ۔گیانا کی ٹیم عمران طاہر کی قیادت میں میدان میں اترے گی ۔ٹرنباگوکو پولارڈ لیڈ کر رہے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں