تائیکوانڈو میں نائلہ کو شکست کا سامنا

 تائیکوانڈو میں نائلہ کو شکست کا سامنا

ہانگزو (سپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز میں تائیکوانڈو میں نائلہ کو کوارٹر فائنل میں جاپانی ایتھلیٹ نے ہرا دیا۔

 نائلہ نے پہلے راؤنڈ میں سعودی عرب کی مدہت ابرار بخاری کو شکست دی تاہم انفرادی پومسے میں نائلہ کو کوارٹر فائنل میں جاپانی ایتھلیٹ نے ہرا دیا۔ مینز تائیکوانڈو پومسے میں پاکستان کے اقدس قدیر کو پہلے راؤنڈ میں نیپال کے ایتھلیٹ نے ہرایا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں