پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز

   پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز

لاہور (اسپورٹس ڈیسک)ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے گزشتہ صبح کوچز کی زیر نگرانی باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان شاہینز 29ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے ۔

ایشین گیمز کے لیے پاکستان شاہینز کے کیمپ کا آغاز ہوگیا۔پاکستان شاہینز کے کھلاڑیوں نے گزشتہ صبح کوچز کی زیر نگرانی باب وولمر انڈور سکول میں پریکٹس سیشن میں حصہ لیا۔پاکستان شاہینز 29ستمبر تک نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ٹریننگ کیمپ میں حصہ لیں گے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں